فهرس الكتاب

الصفحة 990 من 5274

کتاب: نماز شروع کرنے کے احکام ومسائل

باب: تشہد میں( انگلی سے )اشارہ کرنا

990 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا ابْنُ عَجْلَانَ، عَنْ عَامِرِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الزُّبَيْرِ،... عَنْ أَبِيهِ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: لَا يُجَاوِزُ بَصَرُهُ إِشَارَتَهُ. وَحَدِيثُ حَجَّاجٍ أَتَمُّ.

جناب عامر بن عبداللہ بن زبیر اپنے والد سے انہوں نے یہ حدیث بیان کی اور کہا آپ کی نظر آپ کے اشارے سے آگے نہ بڑھتی تھی ۔ اور حجاج کی حدیث اس سے زیادہ کامل ہے ۔

نماز میں بالعموم نظر مقام سجدہ پرہونی چاہیے۔ مگر تشہد میں انگلی پر ہو۔تعجب ہے کہ صحابہ کرام رضوان اللہ عنہم اجمعین نے آپﷺ کی ایک ایک حرکت کو کس وقت نظر سے ملاحظہ کیا اور امت تک پہنچایا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت