1025 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي رِزْمَةَ، أَخْبَرَنَا الْفَضْلُ بْنُ مُوسَى، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ كَيْسَانَ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَمَّى سَجْدَتَيِ السَّهْوِ: الْمُرْغِمَتَيْنِ.
جناب عکرمہ ، سیدنا ابن عباس ؓ سے راوی ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سہو کے سجدوں کو شیطان کے لیے ذلت کا باعث بیان فرمایا ۔
یعنی شیطان نے تو نماز ی کو بھلوانا چاہا۔ مگر اس نے مذید سجدے کر کے بھول چوک کی تلافی کرلی اور اللہ کے ہاں اور زیادہ قریب ہوگیا اس میں شیطان کی رسوائی ہے۔