فهرس الكتاب

الصفحة 1143 من 5274

کتاب: جمعۃ المبارک کے احکام ومسائل

باب: عید کے روز خطبہ

1143 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ وَأَبُو مَعْمَرٍ عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَمْرٍو، قَالَا: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَارِثِ، عَنْ أَيُّوبَ، عَنْ عَطَاءٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ.... بِمَعْنَاهُ. قَالَ: فَظَنَّ أَنَّهُ لَمْ يُسْمِعِ النِّسَاءَ، فَمَشَى إِلَيْهِنَّ، وَبِلَالٌ مَعَهُ، فَوَعَظَهُنَّ، وَأَمَرَهُنَّ بِالصَّدَقَةِ، فَكَانَتِ الْمَرْأَةُ تُلْقِي الْقُرْطَ وَالْخَاتَمَ فِي ثَوْبِ بِلَالٍ.

ایوب نے عطاء سے انہوں نے سیدنا ابن عباس ؓ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔ ابن عباس ؓ کہتے ہیں کہ آپ کو خیال ہوا کہ عورتوں نے ( آپ کا خطبہ ) نہیں سنا ہے تو آپ ان کی طرف چلے اور بلال ؓ آپ ﷺ کے ساتھ تھے ۔ آپ ﷺ نے انہیں وعظ فرمایا اور صدقہ کرنے کا حکم دیا ، تو کوئی بلال ؓ کے کپڑے میں اپنی بالی ڈال رہی تھی تو کوئی اپنی انگوٹھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت