فهرس الكتاب

الصفحة 1171 من 5274

کتاب: نماز استسقا کے احکام و مسائل

باب: استسقاء میں ہاتھ اٹھا کر دعا مانگنا

1171 حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ مُحَمَّدٍ الزَّعْفَرَانِيُّ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ، أَخْبَرَنَا ثَابِتٌ، عَنْ أَنَسٍ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَسْتَسْقِي هَكَذَا -يَعْنِي: وَمَدَّ يَدَيْهِ، وَجَعَلَ بُطُونَهُمَا مِمَّا يَلِي الْأَرْضَ-، حَتَّى رَأَيْتُ بَيَاضَ إِبِطَيْهِ

سیدنا انس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ بارش کے لیے اس طرح دعا کرتے تھے ، اور انہوں نے ہاتھ لمبے کر کے دکھائے اور ہتھیلیوں کو زمین کی طرف کیا ، ( اور اتنے بلند کیے کہ ) میں نے ان کی بغلوں کی سفیدی دیکھی ۔

استسقاء میں الٹے ہاتھوں سے دعا کرنا نیک فال کے طور پرہے او رمستحب عمل ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت