فهرس الكتاب
الصفحة 1172 من 5274
1172 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدِ رَبِّهِ بْنِ سَعِيدٍ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ: أَخْبَرَنِي مَنْ رَأَى النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَدْعُو عِنْدَ أَحْجَارِ الزَّيْتِ بَاسِطًا كَفَّيْهِ
جناب محمد بن ابراہیم کہتے ہیں کہ مجھے ان صاحب نے خبر دی جنہوں نے نبی کریم ﷺ کو " احجار زیت " کے پاس اپنی ہتھیلیاں پھیلائے دعا کرتے دیکھا تھا ۔ (گزشتہ حدیث .ّ1168)
حجم الخط: