فهرس الكتاب

الصفحة 121 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: نبی ﷺ کے وضو کا بیان

121 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا أَبُو الْمُغِيرَةِ حَدَّثَنَا حَرِيزٌ حَدَّثَنِي عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَيْسَرَةَ الْحَضْرَمِيُّ سَمِعْتُ الْمِقْدَامَ بْنَ مَعْدِي كَرِبَ الْكِنْدِيَّ قَالَ أُتِيَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِوَضُوءٍ فَتَوَضَّأَ فَغَسَلَ كَفَّيْهِ ثَلَاثًا ثُمَّ تَمَضْمَضَ وَاسْتَنْشَقَ ثَلَاثًا وَغَسَلَ وَجْهَهُ ثَلَاثًا ثُمَّ غَسَلَ ذِرَاعَيْهِ ثَلَاثًا ثَلَاثًا ثُمَّ مَسَحَ بِرَأْسِهِ وَأُذُنَيْهِ ظَاهِرِهِمَا وَبَاطِنِهِمَا

سیدنا مقدام بن معدیکرب کندی ؓ کہتے ہیں کہرسول اللہ ﷺ کے پاس وضو کا پانی لایا گیا ، آپ ﷺ نے وضو کیا ۔ اپنی دونوں ہتھیلیاں دھوئیں تین بار ، پھر کلی کی اور ناک میں پانی چڑھایا تین بار ، چہرہ دھویا تین بار ، کلائیاں دھوئیں تین تین بار ، پھر سر کا مسح کیا اور ساتھ ہی کانوں کے باہر اور اندر کا ( بھی ) ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت