فهرس الكتاب

الصفحة 1231 من 5274

کتاب: نماز سفر کے احکام و مسائل

باب: مسافر کتنے دن تک قصر کرے

1231 حَدَّثَنَا النُّفَيْلِيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، قَالَ: أَقَامَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَكَّةَ عَامَ الْفَتْحِ خَمْسَ عَشْرَةَ,يَقْصُرُ الصَّلَاةَ.

قَالَ أَبو دَاود: رَوَى هَذَا الْحَدِيثَ عَبْدَةُ بْنُ سُلَيْمَانَ وَأَحْمَدُ بْنُ خَالِدٍ الْوَهْبِيُّ وَسَلَمَةُ بْنُ الْفَضْلِ، عَنْ أَبِي إِسْحَاقَ لَمْ يَذْكُرُوا فِيهِ ابْنَ عَبَّاسٍ.

سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ فتح مکہ کے سال رسول اللہ ﷺ مکے میں پندرہ دن رہے اور قصر کرتے رہے ۔ امام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں کہ اس حدیث کو عبدۃ بن سلیمان ، احمد بن خالد وہبی اور سلمہ بن فضل نے ابن اسحاق سے روایت کیا ہے ۔ یہ لوگ سیدنا ابن عباس ؓ کا ذکر نہیں کرتے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت