1302 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ يُونُسَ وَسُلَيْمَانُ بْنُ دَاوُدَ الْعَتَكِيُّ، قَالَا: حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ، عَنْ جَعْفَرٍ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ... بِمَعْنَاهُ، مُرْسَلًا.
قَالَ أَبو دَاود: سَمِعْت مُحَمَّدَ بْنَ حُمَيْدٍ، يَقُولُ: سَمِعْتُ يَعْقُوبَ، يَقُولُ: كُلُّ شَيْءٍ حَدَّثْتُكُمْ عَنْ جَعْفَرِ بْنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَهُوَ مُسْنَدٌ، عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ.
سیدنا سعید بن جبیر نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی مرسل بیان کیا مام ابوداؤد ؓ کہتے ہیں میں نے محمد بن حمید سے سنا ، انہوں نے کہا: میں نے یعقوب قمی سے سنا ، وہ کہتے تھے ہر وہ روایت جو میں تمہیں جعفر سے وہ سعید بن جبیر سے وہ نبی کریم ﷺ سے بیان کرتا ہوں وہ سب بواسطہ ابن عباس ؓ ، نبی کریم ﷺ سے مسند ( موصول ) ہیں ۔