1344 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بِشْرٍ، حَدَّثَنَا سَعِيدٌ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: يُسَلِّمُ تَسْلِيمًا يُسْمِعُنَا. كَمَا قَالَ يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ.
سعید نے یہی حدیث بیان کی ۔ انہوں نے کہا: سلام کہتے اس طرح کہ ہمیں سنواتے جیسے کہ یحییٰ بن سعید نے روایت کیا ۔