1345 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ أَبِي عَدِيٍّ، عَنْ سَعِيدٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ، قَالَ: ابْنُ بَشَّارٍ بِنَحْوِ حَدِيثِ يَحْيَى بْنِ سَعِيدٍ إِلَّا أَنَّهُ قَالَ: وَيُسَلِّمُ تَسْلِيمَةً يُسْمِعُنَا.
محمد بن بشار نے ابن عدی سے ، انہوں نے سعید سے یہی حدیث روایت کی ۔ ابن بشار نے یحییٰ بن سعید کی حدیث کی مانند بیان کیا ، مگر کہا: آپ سلام کہتے ایک سلام اور ہمیں سنواتے ۔
فائدہ: نماز کو ختم کرنے کے لیے صرف ایک سلام بھی کافی ہوتا ہے۔ تہجد میں نبیﷺ اس پر عمل کیا کرتے تھے۔