1350 حَدَّثَنَا مُوسَى يَعْنِي ابْنَ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ عَمْرٍو، عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يُصَلِّي مِنَ اللَّيْلِ ثَلَاثَ عَشْرَةَ رَكْعَةً، يُوتِرُ بِتِسْعٍ -أَوْ كَمَا قَالَتْ-، وَيُصَلِّي رَكْعَتَيْنِ وَهُوَ جَالِسٌ، وَرَكْعَتَيِ الْفَجْرِ، بَيْنَ الْأَذَانِ وَالْإِقَامَةِ.
ابوسلمہ بن عبدالرحمٰن سیدہ عائشہ ؓا سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ ﷺ رات کو تیرہ رکعات پڑھتے ، نو رکعتیں وتر ہوتیں یا جیسے کہ کہا اور آپ ﷺ دو رکعتیں پڑھتے بیٹھے ہوئے اور اذان اور اقامت کے درمیان فجر کی سنتیں پڑھتے ۔