1349 حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ، حَدَّثَنَا حَمَّادٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ بَهْزِ بْنِ حَكِيمٍ، عَنْ زُرَارَةَ بْنِ أَوْفَى، عَنْ سَعْدِ بْنِ هِشَامٍ، عَنْ عَائِشَةَ رَضِي اللَّهُ عَنْهَا... بِهَذَا الْحَدِيثِ، وَلَيْسَ فِي تَمَامِ حَدِيثِهِمْ.
بہز بن حکیم ، زرارہ بن اوفی سے ، وہ سعد بن ہشام سے وہ سیدہ عائشہ ؓا سے یہی حدیث روایت کرتے ہیں مگر یہ حدیث ان کی روایت کے برابر نہیں ہے ۔ ( روایات یزید بن ہارون ، ابن ابی عدی اور مروان بن معاویہ ) ۔