فهرس الكتاب

الصفحة 1453 من 5274

کتاب: وتر کے فروعی احکام و مسائل

باب: قرآن پڑھنے کا ثواب

1453 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ عَمْرِو بْنِ السَّرْحِ أَخْبَرَنَا ابْنُ وَهْبٍ أَخْبَرَنِي يَحْيَى بْنُ أَيُّوبَ عَنْ زَبَّانِ بْنِ فَائِدٍ عَنْ سَهْلِ بْنِ مُعَاذٍ الْجُهَنِيِّ عَنْ أَبِيهِ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَنْ قَرَأَ الْقُرْآنَ وَعَمِلَ بِمَا فِيهِ أُلْبِسَ وَالِدَاهُ تَاجًا يَوْمَ الْقِيَامَةِ ضَوْءُهُ أَحْسَنُ مِنْ ضَوْءِ الشَّمْسِ فِي بُيُوتِ الدُّنْيَا لَوْ كَانَتْ فِيكُمْ فَمَا ظَنُّكُمْ بِالَّذِي عَمِلَ بِهَذَا

سیدنا سہل بن معاذ جہنی اپنے والد سے روایت کرتے ہیں ، ان کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے فرمایا " جس نے قرآن پڑھا اور جو اس میں ہے ، اس نے اس پر عمل کیا ، تو اس کے ماں باپ کو قیامت کے دن ایک تاج پہنایا جائے گا جس کی روشنی سورج کی روشنی سے بڑھ کر خوبصورت ہو گی ، اگر وہ دنیا میں تمہارے گھروں میں ہوتا ۔ ( جب ماں باپ کا یہ درجہ ہے ) تو تمہارا کیا خیال ہے خود اس پر عمل کرنے والے کا کیا مقام ہو گا ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت