1549 - حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْمُتَوَكِّلِ، حَدَّثَنَا الْمُعْتَمِرُ، قَالَ: قَالَ أَبُو الْمُعْتَمِرِ: أُرَى أَنَّ أَنَسَ بْنَ مَالِكٍ حَدَّثَنَا، أَنَّ رَسُولَ صَلَّى عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ: «اللَّهُمَّ إِنِّي أَعُوذُ بِكَ مِنْ صَلَاةٍ لَا تَنْفَعُ» ، وَذَكَرَ دُعَاءً آخَرَ
حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیاکہ بنیﷺ یہ دعا کیاکرتے تھے.ّ (اللّھم!انّی اعوذبك من صلاۃِِالّا تنفع) اے اللہ!میں تیری پناہ چاہتا ہوںایسی نمازسےجوفائدہ نہ دے-''اور ایک دوسری دعا بھی ذکر کی-
نمازکے نمایاں فوائد میں سےایک یہ ہےجوقرآن کریم نےذکرکیاہے.ّ (انّالصلوٰۃ تنھٰی عن الفحشاء والمنکرالعنکبوت.ّ45) بے شک نماز بے حیائی اور برے کاموں سے روےکتی ہے-''اور اسی طرح جواللہ کےہاں قبول نہ ہووہ بھی غیرنافع ہے-