فهرس الكتاب

الصفحة 1559 من 5274

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

باب: کن چیزوں میں زکوٰۃ واجب ہے ؟

1559 حَدَّثَنَا أَيُّوبُ بْنُ مُحَمَّدٍ الرَّقِّيُّ، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا إِدْرِيسُ بْنُ يَزِيدَ الْأَوْدِيُّ، عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ الْجَمَلِيِّ، عَنْ أَبِي الْبَخْتَرِيِّ الطَّائِيِّ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ، يَرْفَعُهُ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسَةِ أَوْسُقٍ زَكَاةٌ، وَالْوَسْقُ سِتُّونَ مَخْتُومًا.قَالَ أَبو دَاود: أَبُو الْبَخْتَرِيُّ لَمْ يَسْمَعْ مِنْ أَبِي سَعِيدٍ.

سیدنا ابو سعید خدری ؓ نبی کریم ﷺ کی طرف نسبت کرتے ہوئے بیان کرتے ہیں " پانچ وسق سے کم ( غلے ) میں زکوٰۃ نہیں ۔ " اور ایک " وسق " ساٹھ معیاری " صاع " کا ہوتا ہے ۔ ¤ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ ابوالبختری نے سیدنا ابو سعید خدری ؓ سے براہ راست نہیں سنا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت