فهرس الكتاب

الصفحة 1560 من 5274

کتاب: زکوۃ کے احکام و مسائل

باب: کن چیزوں میں زکوٰۃ واجب ہے ؟

1560 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ قُدَامَةَ بْنِ أَعْيَنَ، حَدَّثَنَا جَرِيرٌ عَنِ الْمُغِيرَةِ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ، قَالَ: الْوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا, مَخْتُومًا بِالْحَجَّاجِيِّ.

جناب ابراہیم نخعی ؓ کا بیان ہے کہ ایک وسق ساٹھ مہر لگے ہوئے حجاجی صاع کا ہوتا ہے ۔

(1) وسق کی مقدار خیر القرون سے ساٹھ صاع ہی معروف اور معین ہے۔ (2) حجاجی:امیر حجاج بن یوسف کی طرف نسبت ہے کہ حکومت کی طرف سے اس پر مہر لگی ہوتی تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت