فهرس الكتاب

الصفحة 167 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: چھینٹے مارنے کا بیان

167 حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ هُوَ ابْنُ عُيَيْنَةَ عَنْ ابْنِ أَبِي نَجِيحٍ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنْ رَجُلٍ مِنْ ثَقِيفٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ رَأَيْتُ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بَالَ ثُمَّ نَضَحَ فَرْجَهُ

مجاہد ، بنو ثقیف کے ایک شخص سے ، وہ اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ ان کے والد کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہ ﷺ کو دیکھا کہ آپ ﷺ نے پیشاب کیا اور پھر اپنی شرمگاہ پر چھینٹے مارے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت