1675 حَدَّثَنَا إِسْحَقُ بْنُ إِسْمَعِيلَ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ ابْنِ عَجْلَانَ عَنْ عِيَاضِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ سَعْدٍ سَمِعَ أَبَا سَعِيدٍ الْخُدْرِيَّ يَقُولُ دَخَلَ رَجُلٌ الْمَسْجِدَ فَأَمَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَطْرَحُوا ثِيَابًا فَطَرَحُوا فَأَمَرَ لَهُ بِثَوْبَيْنِ ثُمَّ حَثَّ عَلَى الصَّدَقَةِ فَجَاءَ فَطَرَحَ أَحَدَ الثَّوْبَيْنِ فَصَاحَ بِهِ وَقَالَ خُذْ ثَوْبَكَ
سیدنا ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں کہ ایک آدمی مسجد میں داخل ہوا تو نبی کریم ﷺ نے لوگوں کو حکم دیا کہ کپڑے دو ( صدقہ کے طور پر ) اور اس ( آنے والے ) کے بارے میں فرمایا کہ اسے دو کپڑے دے دو ۔ آپ ﷺ نے پھر ( دوبارہ ) صدقے کی ترغیب دی تو اس شخص نے بھی اپنا ایک کپڑا پھینک دیا ۔ آپ ﷺ نے اسے ڈانٹ کر فرمایا " اپنا کپڑا اٹھا لو ۔ "
اس کی وضاحت درج زیل حدیث میں ہے۔