فهرس الكتاب
الصفحة 1804 من 5274
1804 حَدَّثَنَا ابْنُ مُعَاذٍ أَخْبَرَنَا أَبِي حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ مُسْلِمٍ الْقُرِّيِّ سَمِعَ ابْنَ عَبَّاسٍ يَقُولُ أَهَلَّ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِعُمْرَةٍ وَأَهَلَّ أَصْحَابُهُ بِحَجٍّ
سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے عمرے کا تلبیہ پکارا اور آپ ﷺ کے اصحاب نے حج کا ۔
حج قران کے لیے تلبیہ میں یہ جائز ہے کہ کسی وقت [لبیک بحجة ] کہے ۔
حجم الخط: