1820 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى حَدَّثَنَا أَبُو عَوَانَةَ عَنْ أَبِي بِشْرٍ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ يَعْلَى بْنِ أُمَيَّةَ وَهُشيْمٌ عَنْ الْحَجَّاجِ عَنْ عَطَاءٍ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ يَعْلَى عَنْ أَبِيهِ بِهَذِهِ الْقِصَّةِ قَالَ فِيهِ فَقَالَ لَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ اخْلَعْ جُبَّتَكَ فَخَلَعَهَا مِنْ رَأْسِهِ وَسَاقَ الْحَدِيثَ
سیدنا یعلیٰ بن امیہ ؓ یہ قصہ روایت کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے اس سے فرمایا " اپنا جبہ اتار دو ۔ " چنانچہ اس نے اسے اپنے سر کی طرف سے اتار دیا ۔ اور حدیث بیان کی ۔
شیخ البانی فرماتے ہیں کہ یہ روایت صحیح ہےالبتہ [من راسه] اس نےاسے اپنے سر کی طرف سے اتاراکے الفاظ منکر ہیں ۔