فهرس الكتاب

الصفحة 1821 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: کوئی اگر اپنے عام کپڑوں میں احرام باندھے تو ؟

1821 حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ الْهَمَدَانِيُّ الرَّمْلِيُّ قَالَ حَدَّثَنِي اللَّيْثُ عَنْ عَطَاءِ بْنِ أَبِي رَبَاحٍ عَنْ ابْنِ يَعْلَى ابْنِ مُنْيَةَ عَنْ أَبِيهِ بِهَذَا الْخَبَرِ قَالَ فِيهِ فَأَمَرَهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يَنْزِعَهَا نَزْعًا وَيَغْتَسِلَ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَسَاقَ الْحَدِيثَ

سیدنا یعلیٰ ابن منیہ ؓ نے یہ خبر روایت کی اس میں ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے اسے حکم دیا کہ اسے اتار دو ( جبہ کو ) اور غسل کرو دو بار یا تین بار ۔ اور حدیث بیان کی ۔

(1) راوی حدیث وہی تعالیٰ ہیں جن کی روایات اوپر آئی ہیں ۔ ان کےوالد کانام امیہ اور والدہ کا نام منیہ ہے ۔ (2) شریعت کا حکم جان لینے کے بعد اس میں پس وپیش کا کوئی مطلب نہیں ۔ (3) بھولے سے مذکورہ غلطیوں پر فدیہ لازم نہیں آتا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت