1844 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ زَيْدٍ عَنْ أَيُّوبَ عَنْ عِكْرِمَةَ عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تَزَوَّجَ مَيْمُونَةَ وَهُوَ مُحْرِمٌ
سیدنا ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں کہ نبی کریم ﷺ نے سیدہ میمونہ ؓا سے نکاح کیا جبکہ آپ ﷺ حالت احرام میں تھے ۔