1859 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ نَافِعٍ أَنَّ رَجُلًا مِنْ الْأَنْصَارِ أَخْبَرَهُ عَنْ كَعْبِ بْنِ عُجْرَةَ وَكَانَ قَدْ أَصَابَهُ فِي رَأْسِهِ أَذًى فَحَلَقَ فَأَمَرَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْ يُهْدِيَ هَدْيًا بَقَرَةً
سیدنا کعب بن عجرہ ؓ سے مروی ہے ۔ اور ان کی حالت یہ تھی کہ سر میں اذیت تھی ( یعنی جوئیں پڑ گئی تھیں ) تو انہوں نے اپنا سر منڈوا لیا تھا ۔ پس نبی کریم ﷺ نے ان کو حکم دیا تھا کہ ایک گائے کی قربانی کریں ۔
اس میں بقرۃ (ایک گائے) کا لفظ غیر محفوظ ہے۔