فهرس الكتاب

الصفحة 1868 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: مکہ میں داخلہ

1868 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ حَدَّثَنَا هِشَامُ بْنُ عُرْوَةَ عَنْ أَبِيهِ عَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ دَخَلَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَامَ الْفَتْحِ مِنْ كَدَاءَ مِنْ أَعْلَى مَكَّةَ وَدَخَلَ فِي الْعُمْرَةِ مِنْ كُدًى قَالَ وَكَانَ عُرْوَةُ يَدْخُلُ مِنْهُمَا جَمِيعًا وَكَانَ أَكْثَرُ مَا كَانَ يَدْخُلُ مِنْ كُدًى وَكَانَ أَقْرَبَهُمَا إِلَى مَنْزِلِهِ

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا کا بیان ہے کہ رسول اللہ ﷺ فتح کے سال مکہ میں اس کی بالائی جانب کداء کی طرف سے داخل ہوئے تھے ۔ اور عمرہ میں کدی کی طرف ( زیریں جانب ) سے آئے تھے ۔ اور جناب عروہ دونوں راہوں سے آتے تھے ۔ ( کبھی اس سے اور کبھی اس سے ) اور یہ ( عروہ ) اکثر اوقات کدی کی طرف ( زیریں طرف ) سے داخل ہوتے تھے ۔ اور یہ جانب ان کی منزل کے زیادہ قریب تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت