فهرس الكتاب

الصفحة 1879 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: طواف واجب کا بیان

1879 حَدَّثَنَا هَارُونُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ وَمُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ الْمَعْنَى قَالَا حَدَّثَنَا أَبُو عَاصِمٍ عَنْ مَعْرُوفٍ يَعْنِي ابْنَ خَرَّبُوذَ الْمَكِّيَّ حَدَّثَنَا أَبُو الطُّفَيْلِ قَالَ رَأَيْتُ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَطُوفُ بِالْبَيْتِ عَلَى رَاحِلَتِهِ يَسْتَلِمُ الرُّكْنَ بِمِحْجَنِهِ ثُمَّ يُقَبِّلُهُ زَادَ مُحَمَّدُ بْنُ رَافِعٍ ثُمَّ خَرَجَ إِلَى الصَّفَا وَالْمَرْوَةِ فَطَافَ سَبْعًا عَلَى رَاحِلَتِهِ

سیدنا ابوالطفیل ( عامر بن واثلہ ) ؓ کہتے ہیں کہ میں نے نبی کریم ﷺ کو دیکھا آپ ﷺ اپنی سواری پر سوار بیت اللہ کا طواف کر رہے تھے ۔ اپنے عصا سے رکن ( حجر اسود ) کا استلام کرتے تھے اور پھر اسے بوسہ دیتے تھے ۔ محمد بن رافع نے مزید کہا: پھر آپ ﷺ صفا مروہ کی طرف تشریف لے گئے اور اپنی سواری پر ان کے مابین سات چکر لگائے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت