فهرس الكتاب

الصفحة 1907 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: نبی کریم ﷺ کے حج کا بیان

1907 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ سَعِيدٍ حَدَّثَنَا جَعْفَرٌ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ جَابِرٍ قَالَ ثُمَّ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ نَحَرْتُ هَا هُنَا وَمِنًى كُلُّهَا مَنْحَرٌ وَوَقَفَ بِعَرَفَةَ فَقَالَ قَدْ وَقَفْتُ هَا هُنَا وَعَرَفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ وَوَقَفَ بِالْمُزْدَلِفَةِ فَقَالَ قَدْ وَقَفْتُ هَا هُنَا وَمُزْدَلِفَةُ كُلُّهَا مَوْقِفٌ

سیدنا جابر بن عبداللہ ؓ سے بیان ہے کہ پھر نبی کریم ﷺ نے فرمایا " میں نے یہاں نحر کیا ہے اور منیٰ سارے کا سارا قربان گاہ ہے ۔ " آپ ﷺ نے عرفات میں وقوف کیا ۔ تو فرمایا " میں نے یہاں وقوف کیا ہے اور سارا عرفات جائے وقوف ہے ۔ " آپ ﷺ نے مزدلفہ میں وقوف کیا اور فرمایا " میں نے اس جگہ وقوف کیا ہے اور تمام مزدلفہ جائے وقوف ہے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت