فهرس الكتاب
الصفحة 1908 من 5274
1908 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ غِيَاثٍ عَنْ جَعْفَرٍ بِإِسْنَادِهِ زَادَ فَانْحَرُوا فِي رِحَالِكُمْ
حفص بن غیاث نے جناب جعفر ( صادق ) ؓ سے ان کی سند سے روایت کیا تو مزید کہا: " تو تم اپنے اپنے پڑاؤ پر نحر کرو ۔ "
حجم الخط: