فهرس الكتاب
الصفحة 1927 من 5274
1927 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ حَنْبَلٍ حَدَّثَنَا حَمَّادُ بْنُ خَالِدٍ عَنْ ابْنِ أَبِي ذِئْبٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ بِإِسْنَادِهِ وَمَعْنَاهُ وَقَالَ بِإِقَامَةٍ إِقَامَةِ جَمْعٍ بَيْنَهُمَا قَالَ أَحْمَدُ قَالَ وَكِيعٌ صَلَّى كُلَّ صَلَاةٍ بِإِقَامَةٍ
زہری ؓ نے اپنی سند سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی روایت کی اور کہا ایک ایک اقامت سے ان دونوں نمازوں کو جمع کیا ۔ امام احمد ؓ نے کہا: وکیع نے بیان کیا کہ آپ نے ہر نماز ( الگ ) اقامت سے پڑھی ۔
حجم الخط: