فهرس الكتاب
الصفحة 1961 من 5274
1961 رٌّ حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ الزُّهْرِيِّ أَنَّ عُثْمَانَ إِنَّمَا صَلَّى بِمِنًى أَرْبَعًا لِأَنَّهُ أَجْمَعَ عَلَى الْإِقَامَةِ بَعْدَ الْحَجِّ
امام زہری ؓ سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان نے منٰی میں چار رکعات اس لیے پڑھی تھیں کہ انہوں نے حج کے بعد وہیں اقامت کا عزم کر لیا تھا ۔
حجم الخط: