1962 حَدَّثَنَا هَنَّادُ بْنُ السَّرِيِّ عَنْ أَبِي الْأَحْوَصِ عَنْ الْمُغِيرَةِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ قَالَ إِنَّ عُثْمَانَ صَلَّى أَرْبَعًا لِأَنَّهُ اتَّخَذَهَا وَطَنًا
جناب ابراہیم نخعی ؓ سے مروی ہے کہ سیدنا عثمان ؓ کے چار رکعت پڑھنے کہ وجہ یہ تھی کہ انہوں نے اسے وطن بنا لیا تھا ۔ ( یہاں انہوں نے شادی کر لی تھی ۔ )