فهرس الكتاب
الصفحة 1963 من 5274
1963 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ يُونُسَ عَنْ الزُّهْرِيِّ قَالَ لَمَّا اتَّخَذَ عُثْمَانُ الْأَمْوَالَ بِالطَّائِفِ وَأَرَادَ أَنْ يُقِيمَ بِهَا صَلَّى أَرْبَعًا قَالَ ثُمَّ أَخَذَ بِهِ الْأَئِمَّةُ بَعْدَهُ
امام زہری ؓ سے منقول ہے کہ سیدنا عثمان ؓ نے جب طائف میں اپنی جائیداد لے لی اور یہاں اقامت کا ارادہ کر لیا تو چار رکعتیں پڑھیں ۔ ان کے بعد دیگر ائمہ ( بنی امیہ ) نے یہی عمل اختیار کر لیا ۔
حجم الخط: