فهرس الكتاب
الصفحة 1968 من 5274
1968 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ حَدَّثَنَا ابْنُ إِدْرِيسَ حَدَّثَنَا يَزِيدُ بْنُ أَبِي زِيَادٍ بِإِسْنَادِهِ فِي مِثْلِ هَذَا الْحَدِيثِ زَادَ وَلَمْ يَقُمْ عِنْدَهَا
یزید بن ابی زیاد نے اپنی سند سے اسی کے مثل روایت کیا اور اضافہ کیا کہ آپ ﷺ جمرہ کے پاس رکے نہیں ۔
حجم الخط: