فهرس الكتاب
الصفحة 1982 من 5274
1982 حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ هِشَامٍ أَبُو نُعَيْمٍ الْحَلَبِيُّ وَعَمْرُو بْنُ عُثْمَانَ الْمَعْنَى قَالَا حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنْ هِشَامِ بْنِ حَسَّانَ بِإِسْنَادِهِ بِهَذَا قَالَ فِيهِ قَالَ لِلْحَالِقِ ابْدَأْ بِشِقِّي الْأَيْمَنِ فَاحْلِقْهُ
سفیان نے ہشام بن حسان سے اپنی سند سے یہ حدیث بیان کی اس میں ہے کہ آپ ﷺ نے حجام سے فرمایا " میری دائیں جانب سے شروع کرو اور ( پہلے ) اسے مونڈو ۔ "
حجم الخط: