فهرس الكتاب

الصفحة 2011 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: وادی محصب( ابطح )میں اترنے کا بیان

2011 حَدَّثَنَا مَحْمُودُ بْنُ خَالِدٍ حَدَّثَنَا عُمَرُ حَدَّثَنَا أَبُو عَمْرٍو يَعْنِي الْأَوْزَاعِيَّ عَنْ الزُّهْرِيِّ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حِينَ أَرَادَ أَنْ يَنْفِرَ مِنْ مِنًى نَحْنُ نَازِلُونَ غَدًا فَذَكَرَ نَحْوَهُ وَلَمْ يَذْكُرْ أَوَّلَهُ وَلَا ذَكَرَ الْخَيْفَ الْوَادِي

سیدنا ابوہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ﷺ نے جب منٰی سے روانگی کا ارادہ کیا تو فرمایا " ہم کل ( خیف بنی کنانہ میں ) اتریں گے ۔ " اور مذکورہ بالا کی مانند ذکر کیا ۔ مگر ( اوزاعی نے ) روایت کا پہلا حصہ ( اسامہ کا سوال جواب ) ذکر نہیں کیا اور نہ " الخیف " کا کہ یہ وادی ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت