فهرس الكتاب

الصفحة 2024 من 5274

کتاب: اعمال حج اور اس کے احکام و مسائل

باب: کعبہ کے اندر نماز کا بیان

2024 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَقَ الْأَذْرَمِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ عَنْ مَالِكٍ بِهَذَا الْحَدِيثِ لَمْ يَذْكُرْ السَّوَارِيَ قَالَ ثُمَّ صَلَّى وَبَيْنَهُ وَبَيْنَ الْقِبْلَةِ ثَلَاثَةُ أَذْرُعٍ

امام مالک ؓ نے یہ حدیث روایت کی مگر ستونوں کا ذکر نہیں کیا ، کہا: پھر آپ ﷺ نے نماز پڑھی ۔ آپ ﷺ اور قبلہ کی دیوار کے درمیان تین ہاتھ کا فاصلہ تھا ۔

معلوم ہوا نمازی اور سترے کے درمیان کم از کم تین ہاتھ کا فاصلہ ہونا چاہیے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت