2025 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ حَدَّثَنَا أَبُو أُسَامَةَ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ نَافِعٍ عَنْ ابْنِ عُمَرَ عَنْ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَى حَدِيثِ الْقَعْنَبِيِّ قَالَ وَنَسِيتُ أَنْ أَسْأَلَهُ كَمْ صَلَّى
سیدنا ابن عمر ؓ نبی کریم ﷺ سے نقل کرتے ہیں اور قعنبی کی ( مذکورہ بالا ) روایت کی مانند بیان کیا ۔ کہا: میں یہ پوچھنا بھول گیا کہ آپ ﷺ نے کتنی رکعتیں پڑھیں ؟