فهرس الكتاب

الصفحة 2084 من 5274

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

باب: ولی کا بیان( ولی کے بغیر کسی عورت کا نکاح صحیح نہیں )

2084 حَدَّثَنَا الْقَعْنَبِيُّ، حَدَّثَنَا ابْنُ لَهِيعَةَ، عَنْ جَعْفَرٍ يَعْنِي ابْنَ رَبِيعَةَ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِمَعْنَاهُ. قَالَ أَبو دَاود: جَعْفَرٌ لَمْ يَسْمَعْ مِنَ الزُّهْرِيِّ كَتَبَ إِلَيْهِ.

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا نے نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کے ہم معنی بیان کیا ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں کہ جعفر بن ربیعہ نے زہری سے سنا نہیں بلکہ ( یہ حدیث ) انہوں نے اس کی طرف لکھ بھیجی تھی ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت