فهرس الكتاب

الصفحة 2157 من 5274

کتاب: نکاح کے احکام و مسائل

باب: جنگ میں قید ہونے والی عورتوں سے مباشرت کا مسئلہ

2157 حَدَّثَنَاعَمْرُو بْنُ عَوْنٍ، أَخْبَرَنَا شَرِيكٌ، عَنْ قَيْسِ بْنِ وَهْبٍ، عَنْ أَبِي الْوَدَّاكِ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ -وَرَفَعَهُ-، أَنَّهُ قَالَ فِي سَبَايَا أَوْطَاسَ: >لَا تُوطَأُ حَامِلٌ حَتَّى تَضَعَ، وَلَا غَيْرُ ذَاتِ حَمْلٍ حَتَّى تَحِيضَ حَيْضَة.

سیدناابو سعید خدری ؓ نے رسول اللہ ﷺ کی طرف نسبت کرتے ہوئے بیان کیا کہ آپ ﷺ نے اوطاس میں پکڑی جانے والی عورتوں کے بارے میں فرمایا تھا " کسی حاملہ سے مباشرت نہ کی جائے حتیٰ کہ اس کے بچے کی ولادت ہو جائے اور غیر حاملہ سے بھی مباشرت نہ کی جائے حتیٰ کہ اسے ایک حیض آ جائے ۔ "

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت