فهرس الكتاب

الصفحة 2232 من 5274

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

باب: لونڈی جسے آزاد کر دیا جائے جبکہ وہ کسی آزاد یا غلام کی زوجیت میں ہو

2232 حَدَّثَنَا عُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، حَدَّثَنَا عَفَّانُ، حَدَّثَنَا هَمَّامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، عَنْ عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ، أَنَّ زَوْجَ بَرِيرَةَ كَانَ عَبْدًا أَسْوَدَ، يُسَمَّى مُغِيثًا، فَخَيَّرَهَا -يَعْنِي: النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ-، وَأَمَرَهَا أَنْ تَعْتَدَّ.

سیدنا ابن عباس ؓ سے منقول ہے کہ بریرہ ؓا کا خاوند کالے رنگ کا غلام تھا ، جس کا نام مغیث تھا ۔ رسول اللہ ﷺ نے بریرہ کو اختیار دیا تھا ۔ ( اپنے شوہر کی زوجیت میں رہے یا اس سے آزاد ہو جائے ) اور اسے حکم دیا تھا کہ عدت گزارے ۔

صحیح حدیث میں ہے کہ اسے تین حیض عدت گزارنے کا حکم دیا گیا تھا۔ ( سنن ابن ماجہ الطلاق حدیث2077) کیونکہ وہ آزاد ہوچکی تھی۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت