2246 حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ يَحْيَى، حَدَّثَنِي مُحَمَّدٌ يَعْنِي ابْنَ سَلَمَةَ، عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ إِسْحَاقَ، حَدَّثَنِي عَبَّاسُ بْنُ سَهْلٍ، عَنْ أَبِيهِ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لِعَاصِمِ ابْنِ عَدِيٍّ: >أَمْسِكِ الْمَرْأَةَ عِنْدَكَ حَتَّى تَلِدَ.
سیدنا سہل بن سعد ساعدی ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ﷺ نے عاصم بن عدی سے فرمایا " عورت کو اپنے ہاں روکے رکھو حتیٰ کہ بچہ جن لے ۔ "
معلوم ہوا کہ وہ عورت حاملہ تھی۔گویا حاملہ کے ساتھ بھی لعان کیا جاسکتا ہے۔