فهرس الكتاب

الصفحة 2247 من 5274

کتاب: طلاق کے احکام و مسائل

باب: لعان کے احکام و مسائل

2247 حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ صَالِحٍ، حَدَّثَنَا ابْنُ وَهْبٍ, قَالَ: أَخْبَرَنِي يُونُسُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ سَهْلِ بْنِ سَعْدٍ السَّاعِدِيِّ, قَالَ: حَضَرْتُ لِعَانَهُمَا عِنْدَ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، وَأَنَا ابْنُ خَمْسَ عَشْرَةَ سَنَةً... وَسَاقَ الْحَدِيثَ. قَالَ فِيهِ: ثُمَّ خَرَجَتْ حَامِلًا، فَكَانَ الْوَلَدُ يُدْعَى إِلَى أُمِّهِ.

سیدنا سہل بن سعد ساعدی ؓ کہتے ہیں کہ میں ان کے لعان کے موقع پر رسول اللہ ﷺ کے ہاں حاضر تھا ۔ میری عمر اس وقت پندرہ سال تھی ۔ اور حدیث بیان کی ۔ اس میں ذکر کیا کہ پھر وہ حاملہ نکلی اور بچہ اپنی ماں کی طرف منسوب کیا جاتا تھا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت