2279 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ، عَنْ أَبِي فَرْوَةَ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ أَبِي لَيْلَى بِهَذَا الْخَبَرِ وَلَيْسَ بِتَمَامِهِ قَالَ: وَقَضَى بِهَا لِجَعْفَرٍ، وَقَالَ: إِنَّ خَالَتَهَا عِنْدَهُ.
عبدالرحمٰن بن ابی لیلیٰ نے یہ روایت بیان کی مگر کامل بیان نہیں کی اور کہا کہ آپ نے بچی جعفر کو دے دی کیونکہ اس کی خالہ اس کے ہاں ہے ۔