فهرس الكتاب

الصفحة 2375 من 5274

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل

باب: روزے کی حالت میں سینگی لگوانے کی رخصت کا بیان

2375 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا سُلَيْمَانُ يَعْنِي ابْنَ الْمُغِيرَةِ، عَنْ ثَابِتٍ، قَالَ: قَالَ أَنَسٌ: مَا كُنَّا نَدَعُ الْحِجَامَةَ لِلصَّائِمِ, إِلَّا كَرَاهِيَةَ الْجَهْدِ .

سیدنا انس ؓ کہتے ہیں کہ ہم روزے دار کو سینگی اس لیے نہیں لگوانے دیتے تھے کہ کہیں اسے مشقت نہ ہو ۔

یعنی سینگی لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹتا، صرف اندیشہ ہوتا ہے کہ ضعف کی بنا پر اسے پریشانی ہو گی۔ لہذا کمزوری کا اندیشہ نہ ہو تو جائز ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت