فهرس الكتاب

الصفحة 2468 من 5274

کتاب: روزوں کے احکام و مسائل

باب: معتکف اپنی ضروری حاجت کے لیے گھر جا سکتا ہے

2468 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، قَالَا: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ، عَنْ عُرْوَةَ وَعَمْرَةَ، عَنْ عَائِشَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ. قَالَ أَبو دَاود: وَكَذَلِكَ رَوَاهُ يُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ وَلَمْ يُتَابِعْ أَحَدٌ مَالِكًا عَلَى عُرْوَةَ، عَنْ عَمْرَةَ وَرَوَاهُ مَعْمَرٌ وَزِيَادُ بْنُ سَعْدٍ وَغَيْرِهِمَا عَنِ الزُّهْرِيِّ، عَنْ عُرْوَةَ، عَنْ عَائِشَةَ.

ابن شہاب زہری بواسطہ عروہ اور عمرہ ، سیدہ عائشہ ؓا سے اور وہ نبی کریم ﷺ سے مذکورہ بالا حدیث کی مانند روایت کرتی ہیں ۔ امام ابوداؤد ؓ فرماتے ہیں اور ایسے ہی یونس نے بھی زہری سے روایت کیا ہے ۔ اور کسی نے بھی «عروة ، عن عمرة» کی سند میں مالک کی متابعت نہیں کی ہے ۔ معمر اور زیاد بن سعد وغیرہ «الزهري ، عن عروة ، عن عائشة» کی سند سے روایت کرتے ہیں ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت