فهرس الكتاب

الصفحة 268 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: شوہر اپنی اہلیہ سے(ایام حیض میں)جماع کے علاوہ سب کچھ کرسکتا ہے

268 حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ مَنْصُورٍ، عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنِ الْأَسْوَدِ، عَنْ عَائِشَةَ، قَالَتْ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: >يَأْمُرُ إِحْدَانَا إِذَا كَانَتْ حَائِضًا أَنْ تَتَّزِرَ، ثُمَّ يُضَاجِعُهَا زَوْجُهَا -وَقَالَ مَرَّةً: يُبَاشِرُهَا

ام المؤمنین سیدہ عائشہ ؓا بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ ہم عورتوں کو حکم فرماتے کہ جب ہم میں سے کوئی حیض سے ہو تو اپنی چادر اچھی طرح باندھ لیا کرے ۔ پھر شوہر ( کو اجازت ہے کہ ) اس کے ساتھ لیٹ جائے ۔ اور ( شعبہ نے ) ایک بار «يضاجعها» کی بجائے «يباشرها» کا لفظ روایت کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت