275 حَدَّثَنَا قُتَيْبَةُ بْنُ سَعِيدٍ وَيَزِيدُ بْنُ خَالِدِ بْنِ يَزِيدَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ، قَالَا: حَدَّثَنَا اللَّيْثُ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ أَنَّ رَجُلًا أَخْبَرَهُ، عَنْ أُمِّ سَلَمَةَ، أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تُهَرَاقُ الدَّمَ... فَذَكَرَ مَعْنَاهُ، قَالَ: فَإِذَا خَلَّفَتْ ذَلِكَ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْتَغْتَسِلْ... بِمَعْنَاهُ.
ایک آدمی نے سیدہ ام سلمہ ؓا سے روایت کیا کہ ایک عورت کو بہت خون آتا تھا ۔ اور مذکورہ بالا حدیث کی مانند بیان کیا ، اس روایت میں ہے کہ جب یہ دن گزر جائیں اور نماز کا وقت آ جائے ( یعنی نماز پڑھنے کے دن آ جائیں ) تو چاہیئے کہ غسل کرے ۔ باقی روایت سابقہ حدیث کے ہم معنی ہے ۔