فهرس الكتاب

الصفحة 276 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: مستحاضہ کا بیان اور یہ کہ(غیر ممیزہ)اپنے حیض کے دنوں کے برابر نماز چھوڑدیا کرے

276 حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مَسْلَمَةَ، حَدَّثَنَا أَنَسٌ يَعْنِي ابْنَ عِيَاضٍ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ، عَنْ نَافِعٍ، عَنْ سُلَيْمَانَ بْنِ يَسَارٍ، عَنْ رَجُلٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، أَنَّ امْرَأَةً كَانَتْ تُهَرَاقُ الدِّمَاءَ... فَذَكَرَ مَعْنَى حَدِيثِ اللَّيْثِ قَالَ: فَإِذَا خَلَّفَتْهُنَّ وَحَضَرَتِ الصَّلَاةُ, فَلْتَغْتَسِلْ.... وَسَاقَ الْحَدِيثَ بِمَعْنَاهُ.

ایک انصاری سے روایت ہے کہ ایک خاتون کو بہت زیادہ خون آتا تھا ۔ اور مذکورہ بالا حدیث لیث کے ہم معنی بیان کیا ۔ کہا کہ جب یہ ایام گزار لے اور نماز کا وقت آ جائے تو غسل کرے ۔ اور اس کے ہم معنی ذکر کیا ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت