فهرس الكتاب

الصفحة 277 من 5274

کتاب: طہارت کے مسائل

باب: مستحاضہ کا بیان اور یہ کہ(غیر ممیزہ)اپنے حیض کے دنوں کے برابر نماز چھوڑدیا کرے

277 حَدَّثَنَا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ، حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ بْنُ مَهْدِيٍّ، حَدَّثَنَا صَخْرُ بْنُ جُوَيْرِيَةَ، عَنْ نَافِعٍ بِإِسْنَادِ اللَّيْثِ وَبِمَعْنَاهُ قَالَ: >فَلْتَتْرُكِ الصَّلَاةَ قَدْرَ ذَلِكَ، ثُمَّ إِذَا حَضَرَتِ الصَّلَاةُ فَلْتَغْتَسِلْ، وَلْتَسْتَثْفِرْ بِثَوْبٍ، ثُمَّ تُصَلِّي

صخر بن جویریہ ، نافع سے لیث کی اسناد سے اور اس کے ہم معنی روایت کرتے ہیں ۔ کہا: " ایام حیض کی گنتی کے مطابق نماز چھوڑ دے ۔ پھر جب نماز کا وقت ہو جائے ( نماز کے ایام آ جائیں ) تو غسل کرے اور کپڑے کا لنگوٹ باندھے اور نماز پڑھے ۔ "

حائضہ کو حیض سے پاک ہوتے ہی غسل کرنا واجب نہیں ہو جاتا بلکہ نماز کا وقت آنے پر واجب ہوتا ہے ۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت