2806 حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ، حَدَّثَنَا يَحْيَى، حَدَّثَنَا هِشَامٌ، عَنْ قَتَادَةَ، قَالَ: قُلْتُ لِسَعِيدِ ابْنِ الْمُسَيِّبِ: مَا الْأَعْضَبُ، قَالَ: النِّصْفُ فَمَا فَوْقَهُ.
جناب قتادہ ؓ کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا سعید بن مسیب ؓ سے پوچھا کہ «أعضب» کسے کہتے ہیں ؟ انہوں نے کہا: ایسا جانور جس کا سینگ آدھا یا اس سے زیادہ ٹوٹا ہوا ہو