فهرس الكتاب

الصفحة 2860 من 5274

کتاب: شکار کے احکام و مسائل

باب: شکار کے پیچھے پڑے رہنا کیسا ہے ؟

2860 حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عِيسَى، حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عُبَيْدٍ، حَدَّثَنَا الْحَسَنُ بْنُ الْحَكَمِ النَّخَعِيُّ، عَنْ عَدِيِّ بْنِ ثَابِتٍ، عَنْ شَيْخٍ مِنَ الْأَنْصَارِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ, بِمَعْنَى مُسَدَّدٍ (2859) ، قَالَ: >وَمَنْ لَزِمَ السُّلْطَانَ افْتُتِنَوَمَا ازْدَادَ عَبْدٌ مِنَ السُّلْطَانِ دُنُوًّا, إِلَّا ازْدَادَ مِنَ اللَّهِ بُعْدًا

سیدنا ابوہریرہ ؓ نبی کریم ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپ ﷺ نے فرمایا " جس نے بادشاہ کی صحبت اختیار کی ' فتنے میں پڑا ۔ " اور مزید کہا: " جو بندہ کسی بادشاہ کے جس قدر قریب ہو گا ' اللہ تعالیٰ سے اسی قدر بعید ہو جائے گا ۔ "

سندا حدیث ضعیف ہے۔اوراس کا مفہوم اوپر کی حدیث میں گزرا ہے۔

حجم الخط:
شارك الصفحة
فيسبوك واتساب تويتر تليجرام انستجرام
. . .
فضلًا انتظر تحميل الصوت